Trade Unions Meeting in Quetta

چارسدہ :پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کلاس تھری وکلاس فور کے مشترکہ اجلاس کا انعقاد

ویب ڈیسک(چارسدہ )پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کلاس تھری وکلاس فور کے مشترکہ اجلاس کا انعقادکیا گیا ۔اجلاس کے دوران اپنے مطالبات کے حق میں 9مارچ کو چارسدہ ہسپتال میں مکمل ہڑتال اورصوبائی قیادت کی پشاور کے احتجاجی مظاہرے میں بھر پورشرکت کا اعلان کیا گی

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ریلی، شرکاء کی شدید نعرے بازی

ا۔ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن چارسدہ کا اجلاس زیر صدارت صدر حالد عثمان منعقد ہوا، جس میں جنر ل سیکرٹری احسان اللہ،سمیت کابینہ اراکین نے شرکت کی ۔اجلاس میں 2018کے منظور شدہ اپ گریڈ سیٹ میں تاخیرسمیت دیگر مطالبات حل نہ ہونے پر شدیدرد عمل کا اظہار کیاگیااور اسے حکومت اورڈائریکٹر ہیلتھ کی نااہلی قراردیا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ