Untitled 2 32 1

پشاورکے اندرون شہرمیں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکے اندرون شہرمیں راہزنی کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس صورتحال میں شہری خوف کا شکار ہے جبکہ پولیس ان مجرموں کے سامنے بے بس ہو کر رہ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ :جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ،سینئر قانون دان قتل ،4افراد زخمی

گھنٹہ گھرمیں نوجوان کو گھر کے باہر لوٹ لیا گیا موبائل اسنیچرز گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے موٹرسائیکل سوار موبائل اور نقدی لیکرآرام سے نکل پڑے ۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج ہوچکا ہےویڈیو کی مدد سے راہزنوں کی تلاش جاری ہے ۔