44444 6

شاہ زیب قتل معاملہ:وزیراعلی خیبرپختونخوا کاجوڈیشل انکوائری کمیشن بنانےکافیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورشاہ زیب قتل معاملے پروزیراعلی خیبر پختونخوا نےجوڈیشل انکوائری کمیشن بنانےکا فیصلہ کرلیا ۔

ذرائع کےمطابق جوڈیشل انکوائری کمیشن شاہ زیب کی پولیس کسٹڈی اورحوالات میں پیش آنےوالےواقعات کی تحقیقات کرےگا ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت بارے لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل
مزید پڑھیں:  اسرائیل نے حد پار کر لی، اب انتقام کا وقت آن پہنچا، حزب اللہ

جوڈیشل انکوائری کمشن کو جلد از جلد تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ جمع کرنے کےاحکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔