Untitled 1 251

جمرود:گورنمنٹ ڈگری کالج جمرود کے 6 پروفیسرز و 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (جمرود):ڈی ایچ او خیبر کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج جمرود کے 6 پروفیسرز و 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق، کورونا وائرس کے شکار مریضوں میں ایک کلاس فور بھی شامل ہیں، جمرود:کالج کھولنے کے بعد کالج کے تمام پروفیسر،طلباء و دیگر سٹاف کے سیمپل لئے گئے تھے، لئے گئے سیمپلز میں 10 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے 4افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  ضلع دیر کی ثمر خان نے یورپ کی اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس سر کر لی

کالج انتظامیہ نے کہا کہ جمرودکالج کو تاحال بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔