Untitled 1 251

جمرود:گورنمنٹ ڈگری کالج جمرود کے 6 پروفیسرز و 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (جمرود):ڈی ایچ او خیبر کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج جمرود کے 6 پروفیسرز و 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق، کورونا وائرس کے شکار مریضوں میں ایک کلاس فور بھی شامل ہیں، جمرود:کالج کھولنے کے بعد کالج کے تمام پروفیسر،طلباء و دیگر سٹاف کے سیمپل لئے گئے تھے، لئے گئے سیمپلز میں 10 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  رستم میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،راہگیر زخمی
مزید پڑھیں:  سوات:بارات کی گاڑیوں پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق،دلہن زخمی

کالج انتظامیہ نے کہا کہ جمرودکالج کو تاحال بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔