839251 5081965 Cricket akhbar

سوات:صوبائی کرکٹ ٹورنامنٹ توتانو بانڈئی ٹیم نےاپنےنام کرلیا

ویب ڈیسک(سوات) تحصیل کبل گالوچ میں صوبائی کرکٹ ٹورنامنٹ توتانوبانڈئی کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم اہلکار جاں بحق

مقامی سطح پر منعقدہ ٹورنامینٹ میں بیس سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا، جی پی ایل پچھلے چھ سالوں سے باقاعدہ گی سے مقامی کھلاڑی منعقد کرارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ کی رقم 20لاکھ کرنے کا اعلان