dead body floor 60202053

چارسدہ:سوات نہر سے بوری بند نعش برآمد

ویب ڈیسک(چارسدہ)تھانہ عمرزئی کی حدود میں میں سوات نہر سے بوری بند نعش برآمد ہوئی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:پنجاب کے کاشتکاروں سے37ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل

پولیس ذرائع کےمطابق نعش تقریباً سات دن تک نہر میں رہی ہے اور مسخ شدہ ہےنعش کو شناخت اور پوسٹ مارٹم کیلئے تنگی ھسپتال منتقل کیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  مینگورہ، اے ڈی بی ڈائریکٹرز کا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کی سائٹس کا دورہ