صدرمملکت عارف علوی بھی کرونا کا شکار

ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کے ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے.ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کوروناکےتمام مریضوں پررحم فرمائے،کوروناویکسین کا پہلا ڈوزلگوایاتھا،کوروناویکسین کےدوسرےڈوزکےبعداینٹی باڈیزبنتی ہے،دعاہےاللہ تعالیٰ کوروناکےتمام مریضوں پررحم فرمائے.

مزید پڑھیں:  رواں سال جج پرشدید گرمی ،سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا