Untitled 1 491

پشاور:ایل آر ایچ میں زیرعلاج زخمی موٹروے پولیس اہلکار دم توڑ گیا

ویب ڈیسک (پشاور): ایل آر ایچ میں زیرعلاج زخمی موٹروے پولیس اہلکار دم توڑ گیا،ہفتہ قبل موٹروے پر تیز رفتار گاڑی نے عدیل کو کچل دیا تھا، عدیل گزشتہ ایک ہفتے سے ایل ار ایچ میں کوما میں تھے، خاندانی زرائع موٹر وے اہلکار عدیل کی نماز جنازہ 12 بجے دلزاک روڈ پر ادا کی جاے گی، ایل آر ایچ میں زیرعلاج زخمی موٹروے پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم بدستور نمبر ون، ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن