123 14

ایپلائز یونین سمال انڈسٹری ملازمین کا پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور) صوبے بھر سےایپلائز یونین سمال انڈسٹری ملازمین نے پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج کیا ، اس موقعہ پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ غریب عورتوں کو مفت حنر سکھایا جائے ، پسماندہ علاقوں میں ترقی کاپیا چلانے کے لئے خواتین کو توجھ دی جائے : SIDB کی بدولت RMGL جوچل رہے ہیں ان کی وجہ سے عورتوں کو ہنرمند بنایا جاتا ہے ۔

مزید پڑھیں:  صوبائی حکومت کا لوڈشیڈنگ شیڈول کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن کا عندیہ

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ سینٹروں کے بند ہونے کی وجہ سے صرف 109 افراد بےروزگار نہیں ہوئے 109 خاندان بے روزگار ہوئے ہیں ، ہنر سیکھنے والی اور اس کے انتظار میں موجود خواتین حکومتی توجہ کی بھی منتظر ہے ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے