5ce338b9d14bc

پشاور: ایل آر ایچ کی او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور) پشاورلیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق چودہ جون سے ابتدائی طور پر گائنی، پیڈز، آئی، ای این ٹی، میگزیلوفیشل، اینڈوکرائنالوجی، ڈرماٹالوجی، یورالوجی، سائکاٹری اور روماٹا لوجی یونٹس کی او پی ڈی شروع کی جارہی ہے۔ او پی ڈی کے ذریعے نہایت ضروری داخلے اور آپریشن کئے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت کے باعث رفح میں مزید 60 فلسطینی شہید
مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سیاحتی مقام ناران سیاحوں کیلئے 6 ماہ بعد کھول دیا گیا

پانہوں نے کہا کہ ایل آر ایچ میں اس وقت بھی کورونا کے سو سے زائد مریض داخل ہیں،کورونا اب بھی موجود ہے احتیاطی تدابیر کے ساتھ سروسز فراہم کر رہے ہیں۔