336163 551957 updates

لویر دیر :اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایکسٹرا زینیکا ویکسینیشن شروع

ویب ڈیسک (لویردیر) اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایکسٹرا زینیکا ویکسینیشن شروع کر دی گئی ۔ضلع کے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتالوں میں کورونا ویکسینینش کا عمل شروع کیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویکسینیشن کیلئے ہسپتالوں میں اورسیز پاکستانیوں کی قطاریں لگ گئے۔ویکسین کم سائلین کی تعداد سینکڑوں میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ اباد، انتظامی و ضلعی حکام کے رویئے کیخلاف تاجر برادری کا دھرنا، روڈ بند

ذرائع کے مطابق تحصیل لعل قلعہ کو 150،ثمرباغ کو100 منڈا کو90 ویکسین ملے ہیں۔ تمام ہسپتالوں میں اوورسیز کی قطاریں لگ گئے ہیں۔بروقت کورونا حفاظتی ویکسین نہ لگائے تو ویزے خراب ہوجایے گے

مزید پڑھیں:  صوابی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ،دو افراد زخمی

۔ضروری تھا حکومت ویکسینیشن کیلئے بروقت انتظامات کرتے۔ اوورسیزلویردیر۔ویکسینیشن کیلئے ہسپتال عملہ نے راتوں رات رشتہ داروں کی رجسٹریشن کرارکھیں ہیں۔ بروقت ویکسینیشن نہ ہونے سے ویزے خراب ہوِے تو ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔