53880309 101

شادی تقاریب میں شرکت، ریستوران میں کھانا کورونا ویکسین سے مشروط۔

ویب ڈیسک :محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا میں شادی کی تقریبات اور ریسٹورنٹس میں داخلے کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار.صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو ڈائننگ کی اجازت دی جائے گیخلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا.

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کااڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار