پشاور:بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کے باعث تمام بس اڈے بندکر دئیے گئے ۔خیبرپختونخوا میں پابندی کا اطلاق آئندہ7روز کیلئے ہوگا،پشاورمیں جزوی لاک ڈاون کے باعث بڑے تجارتی مراکزبھی بندہے ،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی یں پولیس تعینات پابندی کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز88دکاندار اور 3دلہے گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments