Zahid Hafeez 1024x535 1

غم کی اس گھڑی میں پاکستان برادر ملک عراق کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان کا عراق کے شہر ناصیریا کے ہسپتال میں آگ لگنے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیمتی جانوں کے ضیاع پر عراق کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں، غم کی اس گھڑی میں پاکستان برادرملک عراق کے ساتھ کھڑا ہے، ہم واقعے میں جاں بحق ہونےوالوں کیلئے دعائے مغفرت اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں، اللہ تعالٰی سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید پڑھیں:  ووٹ کے سامنے فارم 45کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس