jeep accident

بالاکوٹ: جیپ کو حادثہ،2سیاح جاں بحق اور2 زخمی

ویب ڈیسک ( بالاکوٹ)بالاکوٹ شڑاں روڈ پر جیپ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو سیاح جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  حج آپریشن 9مئی تا 9جون جاری رہے گا،شیڈول جاری

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ سے ہے،جاں بحق اور زخمیوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے ۔ حادثہ پارس سے آگے سیاحتی مقام شڑاں کے قریب پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کو اڈے دینے کی قیاس آرائیاں مسترد