police mobile

پولیس موبائل کوبم سےاڑانےکی کوشش ناکام

ویب ڈیسک(مردان) مردان تھانہ چورہ کے قریب پولیس موبائل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  سوات میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے سڑک کنارے بم نصب کیا تھا پولیس موبائل گزرنے کے کچھ دیر بعد بم دھماکہ سے پھٹ گیا، پولیس اہلکار محفوظ رہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چترال، تین دن جاری رہنے کے بعد کالاش فیسٹیول ختم