زمین تنازعے پرجاں بحق

پاراچنار زمین تنازعے پرجاں بحق افراد کی تعداد سات ہوگئی

ویب ڈیسک :پارا چنارکے علاقے لوئر کرم سمیر کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے مارے جانے والے افراد کی تعداد سات ہوگئی ہے جبکہ آٹھ افرادفائرنگ سے زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے پر غور

جن میں سے 2زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جاں بحق افراد میں علی نبی ، قیصر حسین ، شوکت حسین ، سلطان علی ، علی حسن ، سید امداد حسین اور استقلال حسین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، بھائی کو قتل کرنے کے بعد اشفاق نامی شخص کا اقدام خودکشی، ہسپتال منتقل

جاںبحق افراد میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔قبائلی عمائدین اور پولیس نے فریقین کے درمیان فائر بندی کرادی۔