Federal Minister of State Ali Muhammad Khan

طالبان نے پاکستان میں ایک پتا بھی نہیں توڑا،علی محمد خان

ویب ڈیسک ( اسلام آباد)وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان سے کوئی خطرہ نہیں،طالبان پاکستان کو اپنادوسر اگھر سمجھتے ہیں۔وہ مردان میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ ان

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اورادائیگی کی مدت کم کرنےکامطالبہ

ہوں نے کہاکہ افغان طالبان نے پاکستان میں ایک پتا بھی نہیں توڑا۔انہوں نے کہا کہ کوئی اپنے گھر کو آگ نہیں لگاتا ۔افغانستان سے غیر ملکی طاقتوں کے انخلا کے بعد عمران خان بہت خوش ہیں،افغان قوم فیصلہ کرے جس کو چاہے اقتدار دے۔ پاکستان خوشی کے ساتھ بڑے بھائی کا کردار ادا کرے گا۔

مزید پڑھیں:  حکومت نے بلند شرح سود پر 57کھرب36 ارب کا قرضہ لیا