عمران خان

عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک :وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے۔وہ تاجکستان میں شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی

یہ بھی پڑھیں :دنیا نے مدد نہ کی تو افغانستان میں انتشار کا خدشہ ہے ،عمران خان

دوشنبے پہنچنے پر ان کااستقبال تاجکستان کے وزیراعظم رسول زودا نے کیا۔عمران خان ایران ، قازقستان ، بیلاروس اور ازبکستان کے صدور کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  لاہور، فلسطینی پرچم اٹھا کر طلبہ کے احتجاج پر امریکی کنسرٹ منسوخ