کوہاٹ قتل

کوہاٹ میں میاں بیوی، بیٹی سمیت قتل

ویب ڈیسک (کوہاٹ) کوہاٹ جنگل خیل میں گھر کے اندر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں:صوابی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی دو بیٹیوں سمیت قتل

مزید پڑھیں:  آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد سے گرفتار

پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور انکی بیٹی شامل ہے، تینوں افراد کو قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعشیں اپنی تحویل میں لے لیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  جیل بھیج دیں یا چھوڑ دیں، جلاؤ گھیراؤ کا فیصلہ اب ہو جانا چاہئے، علیمہ خان