کوہاٹ قتل

کوہاٹ میں میاں بیوی، بیٹی سمیت قتل

ویب ڈیسک (کوہاٹ) کوہاٹ جنگل خیل میں گھر کے اندر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں:صوابی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی دو بیٹیوں سمیت قتل

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور انکی بیٹی شامل ہے، تینوں افراد کو قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعشیں اپنی تحویل میں لے لیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  توہین عدالت:ڈونلڈ ٹرمپ پر 9ہزار ڈالر جرمانہ عائد