صوابی قتل

صوابی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی دو بیٹیوں سمیت قتل

ویب ڈیسک(صوابی)صوابی میں شوہرنےمبینہ طورپربیوی کودوبیٹیوں سمیت قتل کردیا۔

پولیس کےمطابق صوابی کےعلاقےکالوخان میں شوہر نے مبینہ طور پر بھتیجے کے ساتھ ملکر اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل

یہ بھی پڑھیں:ڈیرہ میں باپ،بیٹا اور بھتیجا قتل

مقتول خواتین پر کچھ عرصہ قبل مردان میڈیکل کمپلکس سے بچہ اغوا کرنے کا الزام لگایا گیا تھا جو ایک ہفتہ قبل جیل سے ضمانت پر رہا ہو کر گھر آئیں تھیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا