کورو نا وبا نے دنیا بھر میں معمولات زندگی کو متاثر کیا-وزیر اعلیٰ پنجاب

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ پنجان سردار عثمان بزدارنے کہا کہ کورو نا وبا نے دنیا بھر میں معمولات زندگی کو متاثر کیاکورو نا وبا نے دنیا بھر میں معمولات زندگی کو متاثر کیاہے .انہوں نے کہا کہ حکومت کو متاثرہ لوگوں کی مالی مشکلات کا احساس ہے .مستحق خاندانوں کو ان کا حق ہر صورت پہنچائیں گے .یہ وقت سیاست سے بالاتر ہوکر متاثرہ خاندانوں کی مدد کا ہے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان صورتحال پر ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج