قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم

اسلام آباد : ‏وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں خصوصی شرکت،نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی اجلاس میں صنعتی شعبہ کھولنے کی تجاویز پرغور، صنعتی شعبے کومرحلہ وار کھولنے کی تجاویز پر غور، وزرائے اعلی نے لاک ڈاون سے متعلق مختلف تجاویز پیش کیں.

مزید پڑھیں:  شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام پارٹی صدر نامزد

وزیراعلیٰ سندھ نے لاک ڈاؤن مزید 14 روز بڑھانے کا مطالبہ کردیا، ہماری نیشنل پالیسی ہونی چاہیئے، فیصلے وزیراعظم کی طرف سے آنے چاہئیں، ہم سب مانیں گے، سندھ میں کورونا کیسز کی تعدادبڑھ رہی ہےوزیراعلیٰ سندھ.

مزید پڑھیں:  تائیوان پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گیا، اراکین مشت و گریباں

اجلاس میں وفاق اور صوبوں کی یکساں پالیسی پر اتفاق، وفاق مشاورت سے فیصلہ کرے۔ عملدرآمد کیا جائے گا.