فیصل واوڈا نااہلی بلاول کی مبارکباد

سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی پر بلاول کی پی پی ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے دوہری شہریت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی پر بلاول نے ٹوئٹرپر اپنے پیغام کے ذریعے اپنی پارٹی کو مبارکباد پیش کی اور لکھا کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم داخل، الرٹ جاری
مزید پڑھیں:  فیض آباد دھرنا کیس: وفاق کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

یہ بھی پڑھیں:دوہری شہریت کیس، فیصل واوڈا تاحیات نااہل قرار

یاد رہے الیکشن کمیشن نے جھوٹا بیان حلفی دینے پرسینیٹر فیصل واوڈا کو تاحیات نااہل قراردے دیا ہے۔