مینگورہ شوہر نے بیوی کو قتل

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے نعش صندوق میں چھپا دی

مینگورہ کے باغ محلہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے نعش صندوق میں چھپا دی۔ ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر 45 سالہ فیصل نے اپنی اہلیہ 35 سالہ لبنیٰ کو ایک روز قبل قتل کر کے نعش گھر میں لکڑی سے بنے صندوق میں چھپا دی۔ اطلاع پر پولیس نے چھاپا مار کر نعش برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر کے ملزم کی تلاش شرو ع کردی۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے