ہندوبرادری کو ہولی کی مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان کی ہندوبرادری کو ہولی کی مبارکباد


دنیا بھر میں ہندو برادری کی جانب سے ہولی کا تہوار آج منایا جارہا ہے جس کی مناسبت سے وزیراعظم نے بھی انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں:  پینشن پر ٹیکس کا نفاذ ناقابل قبول ہے، راجہ پرویز اشرف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہولی کے تہوار کی مناسبت سے وزیراعظم نے ہندو برادری کے لئے پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام کے ذریعے وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈالر مزیدسستا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی