نور عالم کو مارنے کی دھمکیاں

نور عالم اور تین بیٹوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

پاکستان تحریک انصاف کے منحرق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔نور عالم خان نے دھمکیوں والے میسجز کے سکرین شارٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے اور کہا کہ دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ جو بینظیر بھٹو اور بشیربلور کے ساتھ ہوا،

مزید پڑھیں:  افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ کا اجراء : تحقیقات میں اہم پیش رفت

وہی تمھارے ساتھ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مجھے دھمکی دی جا رہی ہے کہ تمہارے اور تمہارے 3 بیٹوں کے ساتھ یہی کیا جائے گا، مجھے کچھ ہوا تو موجودہ قیادت ذمہ دار ہو گی۔

مزید پڑھیں:  خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم پرکوئی گفتگو نہیں ہوئی،بیرسٹر گوہر