شاہد آفریدی نے شاہین کو افطار کیلئے گھر پر مدعو کیا، تصویر بھی شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی  نے اپنے مستقبل کے داماد شاہین شاہ کو افطاری پر اپنے گھر مدوعو کیا۔

شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ کے ساتھ اپنے گھر پر افطاری کی اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔

مزید پڑھیں:  گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں
مزید پڑھیں:  جمرود،علاقہ شاہ کس میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل، مقدمہ درج

شاہد آفریدی نے تصویر کے ساتھ پیغام لکھا کہ ‘افطار کے اوقات میں خصوصی دعائیں کرنی چاہئیں کیونکہ یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے’۔