لنڈی کوتل کنٹینر حادثہ

لنڈی کوتل، کنٹینر کو حادثہ، ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی

لنڈی کوتل: میچنی چیک پوسٹ کے قریب کنٹینر کو حادثہ پیش آیا ، پولیس ذرائع کے مطابق کنٹینر گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ واقعے میں لاکھوں مالیت کے سامان سمیت کنٹینر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کی ہدایت پر طیارہ آج 10بجے کرغستان کیلئے روانہ ہوگا،بیرسٹر سیف