دیر، ہوٹل میں سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ، 7 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع دیر کے مین لاری اڈہ کے ہوٹل میں سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا، پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  ترکیہ کے وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے