Screen Shot 2020 05 30 at 5.40.14 PM

فرنٹ لائن پر موجود ہیلتھ ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے- ڈاکٹر ظفر مرزا

ویب رپورٹ: معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور ڈاکٹرمعیدیوسف کی اسلام آبادمیں نیوزبریفنگ

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ فرنٹ لائن پر موجود ہیلتھ ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، شعبہ صحت سے منسلک افراد اپنی بہترین خدمات پیش کر رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کا قیام لائق تحسین قرار

ڈاکٹرمعیدیوسف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یکم جون سے 10 جون تک شیڈول کے مطابق مزید 20 ہزار پاکستانی واپس آئیں گے، 55سے زائد ممالک سےپاکستانیوں کوواپس لایا گیا ہے،سمندر پار پاکستانیوں کو ریلیف دینے کیلئے بہت جلد نئی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا ڈاکٹرمعیدیوسف کی میڈیا بریفنگ.

مزید پڑھیں:  انتخابات کے ذریعے وجود میں آنے والی اسمبلیاں جعلی ہیں، مولانا فضل الرحمان