ویب ڈیسک: شانگلہ میں بارشوں کے باعث اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے ضلع بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز دو روز 16 تا 17 اپریل بند رکھنے کا حکمنامہ جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں 16 اور 17 اپریل کو تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول (پرائمری، مڈل) بند رہیں گے۔
یاد رہے کہ بارشوں کے باعث ضلع بھر میںتمام سکول 2 روز کیلئے بند کر دیئے گئے.
Load/Hide Comments