اسلام آباد : ترجمان اوگرا کے مطابق اوگراکی انفورسمنٹ ٹیمیں آج سےملک بھرمیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےڈپوزکامعائنہ کریں گی،اوگراٹیموں کےساتھ پٹرولیم ڈویژن کےادارےہائیڈروکاربن ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ کےنمائندےبھی ہوں گے،اوگراٹیمیں معائنےکےدوران فیول اسٹاکس چیک کریں گی.
خلاف ورزی کرنےوالوں کے ساتھ قانون کےمطابق سختی سےنمٹاجائےگا ترجمان اوگرا