درگئی میں فائرنگ

درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ مالاکنڈ گڑھی عثمانی خیل درگئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسلام نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
قتل ہونے والے شخص کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل درگئی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ میں مزید توسیع کا امکان مسترد