مثبت کاروبار کا آغاز

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز:78ہزار کی حد بحال

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہواجس کے نتیجے میں 78ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس میں 366پوائنٹس کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
کاروبار کے مثبت کے آغاز کے نتیجے میں78 ہزار111 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا گیا۔
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں 4 ارب 2 کروڑ 94 لاکھ 55 ہزار 986 روپے مالیت کے 11 کروڑ 42 لاکھ 32 ہزار 393 شیئرز کا لین دین ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  یمن، لبنان اور غزہ پر اسرائیل کی بیک وقت بمباری، 137افراد شہید