شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار

لکی مروت: نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں پر نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا تاہم دیگر محفوظ رہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
یاد رہے کہ ضلع لکی مروت میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  ایرانی حکومت خطے کو تباہی کی طرف لے جانا چاہتی ہے، نیتن یاہو