news 1585842958 5303

کورونا وائرس کے ساتھ انسانیت بھی مرگئی

پشاور : پشاور میں صحت یاب ہونے والے شہری اپنا پلازمہ بیچنے لگے ،کہیں پر 8 تو کہیں پر 10 لاکھ روپے کے عوض پلازمہ عطیہ دیا جارہا ہے ،سوشل میڈیا پر پلازمہ کی اپیل کرنے والوں کو منہ مانگی پیسے دیئے جانے کا انکشاف،غیرقانونی پلازمے کی فروخت پر پابندی لگادے جائے،

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

ینگ ڈاکٹر فوکل پرسن پلازمہ ڈونیشن ، وائی ڈی اے ڈاکٹر محب نصیر کے مطابق آجکل کچھ لوگ ضرورت مندوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھارہے ہیں، ہر کورونا کے مریض کو پلازمہ کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا