ندیم اسلم چودھری کا دورہ باچاخان

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چودھری کا دورہ باچاخان میڈیکل کمپلیکس

ویب ڈیسک: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری کا دورہ باچاخان میڈیکل کمپلیکس، ہسپتال کے آئی سی یو ڈائلاسز یونٹ، ایچ آئی وی فیملی کیئر سینٹر، انفیکشن ڈیزیز اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری نے اچانک صوابی کا دورہ کیا اور اس دوران باچا خان میڈیکل کمپلیکس اور ڈرگ ری ہبلیٹیشن سنٹر بھی گئے۔
ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری نے دورہ صوابی کے دوران باچا خان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا۔
اپنے دورہ کے دوران انہوں نے ہسپتال کے آئی سی یو ڈائلاسز یونٹ، ایچ آئی وی فیملی کیئر سینٹر، انفیکشن ڈیزیز اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا۔
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چودھری نے کہا کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیع ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں ایم آر آئی ایمرجنسی کے لئے سی ٹی سکین کیتھ لیب بنانے میں ہر قسم کی معاونت کی جائے گی۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری کا دورہ باچاخان میڈیکل کمپلیکس، ہسپتال کے آئی سی یو ڈائلاسز یونٹ، ایچ آئی وی فیملی کیئر سینٹر، انفیکشن ڈیزیز اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا، اس کے علاوہ چیف سیکرٹری نے صوابی یونیورسٹی و ڈرگ ری ہبلیٹیشن سنٹر کا بھی دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال