ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔
پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ گل امام کے قریب پیش آیا، اس واقعہ میں حمید الحق نامی شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو 1122 نے جاں بحق شخص کی نعش کو ڈی ایچ کیو ہستال منتقیل کر دیا، پولیس نے رپورٹ درج کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔
یاد رہے کہ ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ جس پر تھقیقا ت کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  لوئردیر میں فیلڈر گاڑی حادثے کا شکار ،بچہ ،نوجوان زخمی