cap

تین اسرائیلی طیارے تباہ کرنے والے پاکستان فضائیہ کے پائلٹ کا انتقال

ڈیسک رپورٹ: 80 سالہ لیجنڈ پائلٹ سیف الاعظم نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہسپتال میں آخری سانس لی۔

سیف الاعظم دنیا کے واحد لڑاکا پائلٹ ہیں جنہوں نے چار مختلف فضائی افواج پاکستان، اردن، عراق اور بنگلہ دیش کے لیے خدمات انجام دیں۔

مزید پڑھیں:  ہمارا تعلیمی نظام موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سرفراز بگٹی

وہ ایسے منفرد پائلٹ بھی ہیں جنہوں نے 1965 کی پاکستان۔ بھارت جنگ اور 1967 میں تیسری عرب۔ اسرائیل جنگ کے دوران دو مختلف فضائی افواج یعنیٰ بھارت اور اسرائیل کے جنگی طیاروں کو تباہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  عمان، بارشوں کے پیش نظر سکول بند، سیلاب الرٹ جاری