مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری

ڈیسک رپورٹ : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ،تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ترُک ونگام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں‌ عملہ سمیت جاں بحق