download 15 1

کوہاٹ میں ایک اور پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا

کوہاٹ: پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا اہلکار شہید،کانسٹیبل خان وزیر قبائلی ضلع کرم میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں تعینات تھا، واقعی ہنگو روڈ پر المعز سی این جی کے قریب پیش آیا، مسلح افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے، شہید کانسٹیبل موٹر سائیکل پر کوہاٹ شہر آرہا تھا،کوہاٹ شہید کی لاش ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان