جنوبی وزیرستان وانا کے2صحافی کرونا کا شکار ہوگئے

جنوبی وزیرستان: ڈسٹرکٹ ہیلتھ ہسپتال کے مطابق صحافی نیک محمد اورصحافی  معراج خالد کا کروناء ٹیسٹ مثبت آیا،گزشتہ کئی  دنوں سے دونوں افراد کو بخار تھی، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کرونا فوکل پرسن ڈاکٹر گل زار نے کہا کہ دونوں صحافی اپنے گھروں  میں کورنٹائن کردیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ