Singapore Indian citizen working in restaurant dies in road accident

جنوبی وزیرستان میں بدر ویلی وانا سے مکین جا نے والی گاڑی الٹ گئی۔

جنوبی وزیرستان: بدر ویلی وانا سے مکین جا نے والی گاڑی الٹ گئی ۔

مزید پڑھیں:  حالیہ بجٹ میں دیر یونیورسٹی اور سپورٹس کمپلیکس سمیت اہم پراجیکٹس ڈراپ

سرکاری ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار 26 مسافر زخمی ہوئے۔ زخمیوں 3مرد اور 2 بچوں کو خطرے کی حالت میں وانا ہسپتال روانہ کئے.

مزید پڑھیں:  جمرود میں کمرہ گرنے سے 2سالہ بچی جاں بحق