مردان میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ سیل کرنے کا اعلامیہ جاری

مردان.کرونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر میڈم گل بانو نے ہفتہ اور اتوار کے روز لاک ڈاون کے تحت مختلف دکانوں و مارکیٹوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر لاک ڈاون کے حوالے سے حکومتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ کو سیل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف جہانگیرہ کے عوام کا احتجاج، مین جی ٹو روڈ بند