5e11617827a7b 1

مجموعی طور پر 43 جبکہ ابتدائی طور پر 10 یونین کونسل ڈبلیو ایس ایس پی میں شامل کر رہے ہیں- معاون خصوصی برائے اطلاعات و بلدیات

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و بلدیات کامران بنگش کی زیر صدارت اجلاس،

اجلاس میں واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور کو وسعت دینے کے حوالے سے بحث ہوئی،

سیکریٹری بلدیات شکیل احمد اور محکمہ پبلک ہیلتھ نمائندگان کی بھی شرکت۔

مزید پڑھیں:  تنگی چیئرمین شپ انتخابات، قومی وطن پارٹی نے نتائج مسترد کر دیئے

ملازمین اور بجٹ ایشوز کو باہمی مفاہمت سے جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت

کامران بنگش کی ہدایت کے مطا بق کاغذی کارروائی و قانونی سقم دور کرنے کے لیے مزید وقت ضائع نہ کیا جائے۔

مجموعی طور پر 43 جبکہ ابتدائی طور پر 10 یونین کونسل ڈبلیو ایس ایس پی میں شامل کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت انسان گرفتار

سروسز اینڈ ایسیٹ مینجمنٹ معاہدہ مقررہ وقت کے اندر اندر کر لیا جائے۔

بہترین نکاسی آب، صاف پانی اور صحت و صفائی کی سہولیات دینا اولین ترجیح ہے۔