BISE Swat Board logo

سوات بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات سال 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا

سوات: میٹرک امتحان دی نالج سٹی چارباغ کے اعظم یوسف نے 1100 میں سے 1080 نمبرات حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی.
المدینہ ماڈل سکول امانکوٹ کی طالبہ خومارو خالق اور اکسفورڈ پبلک سکول پورن شانگلہ کے اویس احمد نے 1078 نمبرات لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی.
المدینہ ماڈل سکول امانکوٹ کی طالبہ لائیسہ نور نے 1076 نمبرات حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

مزید پڑھیں:  میر علی، نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے نظر آتش

آرٹس میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول باگرہ بونیر کی طالبہ نے 980 نمبرات لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
گورنمنٹ ہائی سکول باگرہ بونیر کی طالبہ سبرینہ نے 964 نمبرات لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس طرح گورنمنٹ ہائی سکول باگرہ بونیر کی طالبہ سونیہ نے 952 نمبرات حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  کرم، چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے