2fd3107d 4771 494f 8958 47f5f7c6469b

پشاور: بی آر ٹی اسٹیشنز اور کوریڈور کی حفاظت کےلیے پولیس تعیناتی کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور بی آر ٹی اسٹیشنز اور کوریڈور کی حفاظت کےلیے پولیس تعیناتی کا فیصلہ

سیکیورٹی گارڈز پر تشدد کے واقعات کے بعد ٹرانز پشاور کمپنی کا پولیس سے رابطہ-ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق ابتدائی طور پر ڈھائی سو پولیس اہلکار تعینات ہوں گے،بی آر ٹی سینٹرل کمانڈ اسٹیشن پر بھی پولیس تعینات ہوگی.

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کو افغان عبوری حکومت کی حمایت حاصل ہے، پاکستان